| | | | | | |

وسیم اکرم اور بنگلہ دیشی کرکٹ فین میں دلچسپ مکالمہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اب بھی بہت مقبول ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کی کمنٹری کے لئے موجود ہیں۔اسی طرح ان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ  میدان سے  سٹینڈ سے ہوتے اپنے روم کی جانب جارہے ہیں۔

ایک شخص کی آواز آتی ہے کہ وسیم بھائی کیسے ہو۔

وسیم اکرم جواب دیتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں۔

اس پر آواز آتی ہے کہ آئی ایم فرام بنگلہ دیش۔میں بنگلہ دیش سے ہوں۔

وسیم اکرم برجستہ جواب دیتے ہیں کہ میں یہ بات تم کو بتاسکتا ہوں کہ تم بنگلہ دیشی ہو۔

وسیم اکرم کا جواب برجستہ ہی تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *