| | | | |

وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر

کرک اگین رپورٹ

وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر۔پاکستان کے سابق کپتتان وسیم اکرم بھی غصہ میں آگئے ہیں،ویسے ان دنوں ان کے کپتان عمران کا غصہ چھایا ہے لیکن اب وسیم اکرم کس بات پر غصہ کررہے ہیں۔

انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ

واقعہ یہ ہے کہ وسیم اکرم نے ایک تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ تھری پیس سوٹ میں نہارہے ہیں۔وسیم اکرم ساتھ بڑے عجب انداز میں بتارہے ہیں کہ میں نے گزشتہ سال اپنے سوئمنگ پول میں نہانے کی تصویر شیئر کی تھی،وسیم نے جھک کربتایا ہے کہ میں اتنا اور اتنا نیچے تھا لیکن اس کے باوجود کچھ لوگوں نے دادا بن کر مجھے نصیحتیں کیں کہ  شرم نہیں آتی کہ بغیر شرٹ کے نہاتے ہوئے تصویر یا ویڈیو شیئر کررہے ہو۔

لو ،اب میں تھری پیس سوٹ پہن  کر نہارہاہوں،اب بات کرو،اب پھر مجھ پر تنقید نہ کرنا شروع کردینا۔یا پھر کرلو،جو کرنا ہے۔

ادھر پاکستان کے موجودہ کپتان بابر اعظم ان دنوں گالف کھیلنے میں لگے ہیں،اپنا وقت بھرپور انداز میں  گزاررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *