| | | | |

وقار یونس نے چندہ کی اپیل کردی

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق کوچ وقار یونس نے چندہ کی اپیل کردی ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وقار یونس نے کہا ہے کہ میں میری تمام تر ہمدردیاں اور دعائیں افغانستان اور راشدخان کے ساتھ ہیں۔

افغانستان میں آنے والے زلزلہ کے بعد ہونے والی تباہی میں بہت نقصان ہوا ہے۔حالیہ زلزلہ کی وجہ سے افغان لوگ مشکل میں ہیں،انہیں مدد کی ضرورت ہے۔تمام سننے والے ان کی مدد کریں اور مالی طور پر سپورٹ کریں۔

آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا

وقار یونس نے ڈونیشن کے لئے ایک ویب کا نام بھی بتایا ہے۔راشد خان چند روز قبل ہی اس کی اپیل کرچکے ہیں۔افغانستان زلزلہ میں ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *