| | |

وہاب ریاض چنا فروش بن گئے،آرڈر مانگ لئے،خریداروں کا رش

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے سابق کھلاڑی وہاب ریاض چنے والا چچا بن گئے،چنے بھون کربیچنے لگے،خریدار ان سے چنے خرید کرکھانے لگے،یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

تھنڈے موسم میں ایسی چیزیں زیادہ فروخت  ہونے لگی ہیں۔ایسے میں قومی کرکٹر بھی پیش پیش رہے ہیں،انہوں نے یہ فن بھی کردیا۔

وہاب ریاض نے لکھا کہ جس نے آرڈر کرنا ہے، کردے،جس نے بھوننے کا بولنا ہے،آرڈر کردے۔میں دونوں کام کروں گا۔

وہاب ریاض روڈ کے کنارے ایی چنے فروش ریڑھی والے کی طرح کھڑے ہیں اور نہایت خوشگوار موڈ میں ماہر چنے فروز کی طرح چنے بھون رہے ہیں۔

ایک روز قبل شعیب ملک نے بھی اپنے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا تھا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *