پاکستانی کھلاڑیوں کی عید کہاں اور کیسی
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کی عید کہاں اور کیسی۔پاکستان کے متعدد کھلاڑی انگلینڈ میں ہیں۔کائونٹی کرکٹ کی وجہ سے انہوں نے عید الفطر انگلینڈ میں منائی ہے۔شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف ایک ساتھ عید مناتے دکھائی دیئے۔حیران کن بات یہ ہے کہ دونوں نے ایک ساتھ وش کیا،دونوں مختلف کائونٹیز سے کھیل رہے…