| | | | |

وہاب ریاض ، شادی کی انوکھی سالگرہ

کرک اگین رپورٹ

وہاب ریاض کی شادی کی انوکھی سالگرہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر وہاب ریاض کی شادی کے 9 سال مکمل ہوگئے،اس موقع پر انہوں نے یادگار تصاویر پر مبنی ایک مختصر سی ویڈیو جاری کی ہے،جس میں  ان کے گزرے سالوں کی جھلک نمایاں ہے۔

وہاب ریاض لکھتے ہیں کہ

نو سال کی محبت،پیارایک دوسرے کی طاقت اورغیر مشروط حمایت،میری خوبصورت نصف کو نکاح کی سالگرہ مبارک ہو۔

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا مستقبل کیا،ایک فیصلہ سب واضح کردے گا

وہاب ریاض کے اس شاندار انداز واسٹائل کو سب سے پہلے اظہر علی نے لائک کیا اور مبارکباد دی ہے،وہ کائونٹی کرکٹ کے لئے لندن میں موجود ہیں،جہاں ان کا پہلا میچ یادگار نہیں رہا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *