اظہر علی کی ون ڈے میں شاندار سنچری،ٹیم کی پہلی فتح
| | |

اظہر علی کی ون ڈے میں شاندار سنچری،ٹیم کی پہلی فتح

نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ ایک جانب پاکستانی اوپنر فخرزمان نے نیشنل ڈیوٹی کرتے ہوئے ایک روز قبل نیدرلینڈز میں شاندار سنچری اسکور کی ہے تو اگلے روز پاکستان کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی نے بھی شاندار سنچری جڑ دی ہے لیکن انہوں نے پاکستان کے لئے نہیں بلکہ اپنی کائونٹی ٹیم کے لئے تھری فیگر…

اظہر علی کے میچ میں رنز کا سیلاب،2 ٹرپل سنچریز ، ایک ڈبل سنچری
| | |

اظہر علی کے میچ میں رنز کا سیلاب،2 ٹرپل سنچریز ، ایک ڈبل سنچری

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ میں ایک روزہ ون ڈے کپ رائل لندن میں اظہر علی نے آج ایک  روزہ میچ میں شرکت کی۔یہ میچ یوں کمال بن گیا،اس میں ایک اننگ میں ٹرپل سنچری بنی۔دوسری ٹیم نے بھی ٹرپل سنچری اسکور کی۔ساتھ میں ایک بیٹر کی بھی ڈبل سنچری نے چار چاند لگادیئے۔ ووسٹر میں…

ووسٹر شائر کائونٹی  اظہر علی کے آنے سے پھر خوش،فارمیٹ بھی تبدیل
| | | |

ووسٹر شائر کائونٹی اظہر علی کے آنے سے پھر خوش،فارمیٹ بھی تبدیل

لندن،کرک اگین  رپورٹ انگلش کائونٹی ووسٹر شائر ایک پاکستانی کھلاڑی کے آنے سے نہال ہوگئی ہے۔اس کے کوچ ایلن رچرڈسن نے انکشاف کیا ہے کہ رائل لندن ون ڈے کپ سے پاکستان سے ہماری ٹیم کو ایسی کمک آئی ہے  جس کے بعد ہم سوچ سکتے ہیں کہ ہماری ٹیم بہتر ہوجائے گی۔ پاکستان ٹیم…

دوسرا ٹیسٹ،80 منٹ بعد بال تبدیل،2 تبدیلیاں
| | | |

دوسرا ٹیسٹ،80 منٹ بعد بال تبدیل،2 تبدیلیاں

گال،کرک اگین رپورٹ   جمعہ کی شام کرک اگین نے نیوز بریک کی تھی کہ پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع ہیں۔نعمان علی لازمی کھیلیں گے۔ساتھ میں لکھا تھا کہ شان مسعود یا فواد عالم میں سے کوئی بھی ہوگا۔دونوں نیوز درست ثابت ہوئی ہیں۔ سری لنکا کےخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کےپہلے سیشن میں 80…

گال کی چوتھی اننگ اور ہدف،کبھی اتبا بڑا ہدف نہ بنا،پاکستان جیت سکتا؟
| | | | | | | |

گال کی چوتھی اننگ اور ہدف،کبھی اتبا بڑا ہدف نہ بنا،پاکستان جیت سکتا؟

  تجزیہ:عمران عثمانی   پاکستان کرکٹ ٹیم گال ٹیسٹ کے تیسرے روز قریب میچ کھوچکی ہے۔سری لنکا کو 333 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے،ایک وکٹ اس کی باقی ہے۔ہونے کو ہدف یہی ہوسکتا ہے،بڑھنے کو 350 تک یا اس سے اوپر بھی جاسکتا ہے۔سوال یہ ہے کہ یاسر شاہ ،محمد نواز اور ٓآغا سلمان…

کائونٹی کرکٹ،اظہر علی اور محمد عامر کا تازہ احوال
| | | |

کائونٹی کرکٹ،اظہر علی اور محمد عامر کا تازہ احوال

لندن،کرک اگین رپورٹ   کائونٹی کرکٹ میں اظہر علی اور محمد عامر کا تازہ احوال کیا رہا ۔انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کے فرسٹ کلاس رائونڈ کا آغاز ہوا ہے۔وورسٹر شائر کے لئے کھیلنے والے پاکستان کے سینئر کھلاڑی اظہر علی ناکام ہوگئے،وہ صرف 21 رنزہی کرسکے۔یہ سیزن ان کے لئے ملا جلا ہی چل رہا…

دورہ سری لنکا ،قومی کیمپ سے رضوان ،اظہراور شان آئوٹ
| | | | |

دورہ سری لنکا ،قومی کیمپ سے رضوان ،اظہراور شان آئوٹ

    اسلام آباد، 25 جون 2022ء٫پی سی بی میڈیا ریلیز دورہ سری لنکاکی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج بروز ہفتہ کو اسلام آباد میں جمع ہوگا، جہاں وہ سات روزہ تربیتی کیمپ میں شرکت کرے گا۔اس دوران قومی اسکواڈ 26 جون سے یکم جولائی تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گا۔…

محمد حسنین کی نئی اڑان،اظہر علی کا بھی فیصلہ
| | | | |

محمد حسنین کی نئی اڑان،اظہر علی کا بھی فیصلہ

  لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولر محمد حسنین کا 6 فرسٹ کلاس میچز تجربہ کے ساتھ کائونٹی معاہدہ۔آسٹریلیا کی سرزمین ان کے لئے جال ثابت ہوئی تھی،جب وہ ایسے ہی بگ بیش کے لئے سال کے شروع میں وہاں گئے تھے۔بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا۔اس کے بعد پابندی لگی۔پی ایس ایل اور پاکستانی ٹیم سے…

اظہر علی کی ڈبل سنچری کہاں تمام،عباس کی 4 وکٹیں،دونوں کی ٹیمیں کامیاب
| | | |

اظہر علی کی ڈبل سنچری کہاں تمام،عباس کی 4 وکٹیں،دونوں کی ٹیمیں کامیاب

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ اظہر علی کی ڈبل سنچری کہاں تمام،عباس کی 4 وکٹیں،دونوں کی ٹیمیں کامیاب۔اظہر علی کی ڈبل سنچری لیسٹرشائر پر اتنی بھاری پڑی ہے کہ  ٹیم 3 دن میں ہارگئی ہے۔اظہر علی نے آج ہفتہ کو اپنی اننگ ڈبل سنچری سے آگے بڑھائی اور اسکور کو 225 تک لے گئے لیکن وہ یہاں…

اظہر علی کی ڈبل سنچری،کیسے رہے حسن علی
| | | |

اظہر علی کی ڈبل سنچری،کیسے رہے حسن علی

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image   اظہر علی کی ڈبل سنچری،کیسے رہے حسن علی۔اظہر علی کی شاندار ڈبل سنچری،دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل انہوں نے سنگ میل عبور کرلیا۔ووسٹر میں لیسٹرشائر کے خلاف کائونٹی میچ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹر اظہرعلی نے پہلے سنچری اور پھر ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ اظہر علی کی…

اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری قریب
| | | |

اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری قریب

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری کی جانب مارچ۔اظہر علی آخرکار اپنی روایتی فارم میں آگئے،متعدد اننگز کے بعد پہلے 3 ففٹیز کے ساتھ اپنی موجودگی ثابت کی،اب کل کی چوتھی ہاف سنچری کو آج سنچری میں بدل دیا ہے۔ ووسٹر میں ووسٹرشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 35 سالہ رائٹ…

کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک
| | | |

کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک۔ انگلش کائونٹی کرکٹ میں اظہرعلی کی فارم بحال،روکنا محال۔مسلسل چوتھی ہاف سنچری جڑدی،اننگ جاری ہے۔سیزن کی پہلی سنچری کی شدید خواہش۔ ووسٹر میں کائونٹی کرکٹ کے 7 ویں رائونڈ کے پہلے دن کے کھیل میں  ووسٹر شائر نے…