| | | |

ویرات کوہلی نے حارث رئوف کو کیا تحفہ دیا

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

بھارت کے خلاف پورے میچ اور خاص کر 19 ویں اوور میں پٹنے کا انعام،ویرات کوہلی نے حارث رئوف کو سائن شدہ شرٹ گفٹ کی۔

دبئی میں ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان بھارت سے ہارا،دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے دل جیتنے یا ایک دوسرے کی خوشی کے۔لئے وہ کیا،ہر جانب دھوم ہے۔

بی سی سی آئی نے ویڈیو جاری کردی۔
ویرات کوہلی جھک کر شرٹ پر سائن کرتے ہیں،حارٹ رئوف سے ہاتھ ملاتے ہیں اور کندھا تھپتھپاتے ہیں۔

پاکستان بھارت کے خلاف آخری اوور میں 5 وکٹ سے میچ ہارا۔حارث رئوف نے 19 ویں اوور میں 14 رنز دیئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *