| | |

ویسٹ انڈیز کی ناکامیاں جاری،ٹی 20 میں بھی بھارت کامیاب

ٹروبا،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف ٹی 20 فارمیٹ میں بھی ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔سیریز کا پہلا میچ بھارت نے  رنز سے جیت لیا ہے۔میزبان ٹیم ایک روزہ سیریز میں وائٹ واش شکست کے بعد ٹی 20 فارمیٹ میں بھی نہیں بدلی۔

مہمان ٹیم نے پہلےکھیل کر 20 اوورز میں  6 وکٹ پر 190 اسکور بنائے۔کپتان روہت شرما نے 64 اور دینش کارتھک نے 41 کی اننگز کھیلیں۔ٹی 20 ڈیبیو کرنے والے الزاری جوزف نے سب سے زیادہ 46 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔

دورہ سری لنکا،بابر اعظم خوش یا ناراض،گفتگو کردی

ویسٹ انڈین اننگ جواب میں 8 وکٹ پر 122 اسکور تک محدود رہی۔اننگ کا ٹاپ اسکورر شمرا بروکس کا صرف 20 کا ہندسہ تھا۔باقی سب اس سے نیچے رہے۔

بھارت کی جانب سے ایشون۔بیشونی اورارشدیپ سنگھ نے 2،2 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *