| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،بڑا نام ڈراپ ،پاکستان کی تنزلی

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

 

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔بڑا نام ڈراپ ہوگیا۔محموداللہ کو نکال باہر کیا گیا ہے ۔

بنگلہ دیش اسکواڈز

شکیب الحسن (کپتان)، صابر رحمان، مہدی حسن میراز، عفیف حسین، مصدق حسین، لٹن داس، یاسر علی، نورالحسن، مستفیض الرحمان، سیف الدین، تسکین احمد، عبادت حسین، حسن محمود، نجم الحسین، نسیم احمد۔

ادھر پاکستانی ٹیم کے لئے بری نیوز یہ ہے

آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں ایشیا کپ نے پاکستان کو پستی پر دھکیل دیا ۔ٹاپ 2 سے ٹاپ 4 پر تنزلی ہوگئی ہے۔یوں پاکستان کے لئے ایشیا کپ اچھا نہیں رہا۔

نئی ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ کا پہلا نمبر ہے۔پاکستان کی چوتھی پوزیشن ہے۔

ٹ
دلچسپ اتفاق یہ ہے کہ پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں بھی چوتھے نمبر پر ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *