| | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سوئمنگ پر

میلبورن،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی  سوئمنگ کرنے لگی،یہ  دلچسپ نظارہ آسٹریلیا کے معروف مقام پر دیکھنے کو ملا،جب آسٹریلین لیگ اسپنر ٹرافی کو سوئمنگ پر لے گئے،ان کے ساتھ ایرن ہالینڈ تھیں جو معروف کرکٹ تجزیہ نگار اور کمپیئر بھی ہیں۔

گریٹ بیئرریف آسٹریلیا کا ایک معروف قدرتی مقام ہے،جہاں زمپا اور ہالینڈ نے ٹی 20 ٹرافی کو سوئمنگ کروادیا،وہ خود بھی ساتھ تھے۔ایونٹ کی ٹرافی گلوبل سفر بھی کرے گی،اس کا آغاز آسٹریلیا سے ہوا ہے،ایونٹ اس سال  اکتوبر،نومبر میں کھیلا جائے گا۔

ایڈم زمپا نے خوشی کااظہار کرتے اسے یادگار موقع قرار دیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *