| | | | | | |

پاکستانی ٹیم کے ساتھ لنچ کس نے کیا،ڈھاکا ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ

 

ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے لنچ کے دوران صرف خود ہی لنچ نہیں کیا بلکہ اپنے ساتھ بلی کو بھی لنچ کروادیا. پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو کے مطابق اوپنر عابد علی نے پہلے بلی کا خیال کیا .پھر خود لنچ کیا.عابد علی نے پلیٹ میں چاول ڈالے اور چلتے ہوئے لنچ گیلری سے باہر کی جانب آئے.

ٹیسٹ اوپنر نے تھوڑے سے چاول ڈالے. سفید رنگ کی بلی نے اسے کھانا شروع کیا.ابلے ہوئے چاول انہوں نے بار بار ڈالے .یہاں تک کہ پلیٹ خالی ہوگئی.

ڈھاکا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا پے. پاکستان کو فتح کے لئے تاحال 5 وکٹیں درکار ہیں جب کہ آج آخری روز کے ممکنہ 36 اوورز کا کھیل باقی رہ گیا ہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *