| | | | |

پاکستان اور بھارت آج آگے پیچھے ایکشن میں

 

ہرارے،روٹرڈیم:کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان اور بھارت کے آج میچز،دونوں ہی ملک سے باہر،دونوں کے ون ڈے میچز،بھارتی ٹیم 3 گھنٹے قبل اور پاکستانی ٹیم 2 گھنٹے بعد ایکشن میں ہوگی۔

ہرارے میں زمبابوے اور بھارت 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج 18 اگست کو کھیل رہے ہیں۔

ادھر روٹردیم میں پاکستان نیدرلینڈز کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ أج ہی کھیلے گا۔

بھارتی میچ دوپہر سوا 12 اور پاکستانی میچ 2 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کو سیریز میں سبقت حاصل ہے۔
پہلا میچ مشکل سے 16 رنز سے جیتا گیا تھا۔

اظہر علی کی ون ڈے میں شاندار سنچری،ٹیم کی پہلی فتح

دونوں سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں ۔پاکستان کے پاس باقی تمام میچز جیت کر ٹیبل پر نمبر 2 پر آنے کا موقع موجود ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *