| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ ملتوی

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچز اب 10 اور 11 اگست کو کھیلے جائیں گے۔یہ دونوں میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

قومی اسکواڈ اب کل دوپہر 2 سے 6:30 بجے تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گا۔
نو اگست کو کیمپ میں کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں ہوگی۔

قومی اسکواڈ 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب لاہور سے روٹرڈیم روانہ ہوگا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *