| | | | |

پاکستان کے ہیڈ کوچ کراچی پہنچ گئے

 

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ 

 

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔

مارک کولز نے کہا کہ وہ پاکستان واپس آکر بہت خوش ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی میں جاری نیشنل ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پرجوش ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *