| | | | | | |

پاک آسٹریلیا تاریخی سیریز پر نیوزی لینڈ سے بڑا رد عمل آگیا

راولپنڈی،آک لینڈ:کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز دیگر کرکٹ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لینے لگی ہے،اس کی اہمیت ہر جگہ محسوس کی جارہی ہے۔نیوزی لینڈ کے ٹاپ بیٹر ڈیون کونوے کی دلچسپی اور بیان سامنے آگیا ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم ،اعدادوشمار پریشان کن

کیوی بیٹر کہتے ہیں کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز بہت بڑی اور تاریخی ہے۔میں دنوں ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔مجھے یقیین ہے کہ یہ سیریز پاکستان کرکٹ کے فائدے کے لئے کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔

نیوزی لینڈ وہ ٹیم ہے جس نے  عین وقت پر پاکستان سے راہ فرار اختیار کی تھی،اس نے بھی اس سال پاکستان کے 2 بار دورے کرنے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *