| | | | |

پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش

 

لاہور۔کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش.

پاکستان سپر لیگ 7 کا اہم ترین معرکہ۔کراچی کنگز کے پائوں سے زمین سرکنے کا خطرہ۔بابر اعظم اور ان کی ٹیم بھرپور اعتماد کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم میں اتر گئی ہے۔

کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس طرح پشاور زلمی کو پہلے بلے بازی کرنی ہوگی ۔

دونوں ٹیمیں آخری درجہ پر ہیں۔کنگز کے پاس اب ناکامی کا کوئی جواز نہیں۔زلمی بھی اسی میچ سے بقا کی جنگ میں ہے دونوں کا اہم ترین معرکہ ہے۔

کراچی کنگز نے جوئے کلارک اور قاسم اکرم کو کھلایا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *