| | | | |

پی ایس ایل 7،زلمی کا ٹاس،قلندرز کی بیٹنگ

 

کراچی۔کرک اگین

Pcb image

پاکستان سپر لیگ 7 کے 9 ویں میچ کی وسل بج گئی ہے۔

آج بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں  پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

حضرت اللہ ززائی کی واپسی ہوئی ہے۔

اس طرح لاہور قلندرز پہلے بیٹنگ کرے گی

گزشتہ 2 روز سے پہلے بیٹنگ کرنے والی ملتان ٹیم فاتح  رہی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *