| | | | | | |

پی سی بی سمیت ملکی وانٹر نیشنل کرکٹر کے خوشیوں بھرے پیغامات،یادگار تصاویر

کرک اگین رپورٹ

Image by Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد دی ہے۔چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ نے پی سی بی کی بنائی ہوئی تصویر شیئر کی ہے،اس میں مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

سابق کرکٹر شعیب اختر نے بھی اس موقع کو جانے نہیں دیا،نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرکے خوشی کااظہار کیا ہے۔معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی شاندار تصیر شیئر کی،اپنے جذبات بیان کئے۔بھارت کے ویس ایس لکشمن،سریش رائنا کے ساتھ آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ نے بھی  خوشی کا اظہار کیا ہے۔فنچ نے لکھا ہے کہ میری پوری فیملی کی جانب سے مسیحی برادری کو خوشیاں مبارک ہوں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ،شعیب اختر کے ساتھ موجودہ وسابق کرکٹرز نے بانی پاکستان قائد اعظمن محمد علی جناح کے یوم پیدائش کو بھی یاد رکھا ہے۔آزاد ملک بنانے،یادگار تحفہ دینے کی بات کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *