| | |

کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،شیڈول متاثر

 

ڈھاکا ۔کرک اگین رپورٹ

File photo.icc-cricket

 

کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کا کووڈ ٹیسٹ مثبت ،سب کمروں میں بند ہوگئے۔واقعہ بنگلہ دیش میں پیش آیا ہے۔
افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ایک روزہ سیریز کے لیے بنگلہ دیش پہنچی تھی۔دی ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے قریبی ترجمان نے کہا ہے کہ مہمان ٹیم کے 8 پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں اور ان کے ساتھ مزید 3 سپورٹ سٹاف کے بھی ٹیسٹ مثبت ہیں۔

باقی کلیئر ہونے والی پارٹی آج سے سلہٹ میں ٹریننگ کیمپ کرے گی۔

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان ایک روزہ سیریز 23 فروری سے شیڈول ہے۔
متاثرہ افراد 7 دن میں کووڈ ٹیسٹ کلیئر نہ کرسکے تو سیریز شیڈول میں تبدیلی ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *