| |

کرکٹ ٹیم 8 رنز پر ڈھیر ہوگئی

 

ملائیشیا،کرک اگین

کرکٹ ٹیم صرف 8 رنز پر ڈھیر ،ایونٹ بھی آئی سی سی کا ہے۔عالمی ریکارڈ بک کا صفحہ بھی بن گیا ہے۔

یہ میچ آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا تھا جو ملائیشیا میں کھیلا گیا۔
نیپال ٹیم متحدہ عرب امارات کے خلاف اس قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔6 کھلاڑی صفر پر واپس لوٹیں۔

یو اے ای کی مہیکا گور نے تباہ کن بالز کیں۔انہوں نے 4 اوورز میں صرف 2 رنز دے کر 5 وکٹیں اڑادیں۔نیپالی اننگ 8 اوورز 1 بال پر ختم ہوگئی۔
جواب میں متحدہ عرب امارات نے ہدف ایک اوور ایک بال پر بناکسی نقصان کے پورا کردیا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم 2017 کے ایسے ہی ایونٹ کے سپر لیگ میچ میں صرف 2 رنز بناسکی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *