| | |

کیویز کی واپسی ،ون ڈے سیریز برابر کردی،ویسٹ انڈیز کی پریشانی

 

 

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ

 

نیوزی لینڈ کی واپسی،ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں ہراکر سیریز برابر کردی ۔اب دونوں ٹیموں میں فیصلہ کن میچ ہوگا۔

برج ٹائون میں کیویز49 ویں اوور میں 212 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔فن ایلن بدقسمت رہے۔96 پر پویلین لوٹ گئے ۔کیوی اننگ 10 بالز قبل ڈھیر ہوئی ۔

جوابی اننگ میں بارش کے سبب ویسٹ انڈیز کی اننگ کے 9 اوورز کم ہوئے لیکن ہدف 212 کا ہی تھا۔
ایک موقع پر 27 اسکور پر 6 اور 72 رنز پر 8 آئوٹ ہوگئے۔9 ویں وکٹ پر 85 رنز کا اضافہ ہوا۔یانک کرایا نے 52 اور الزاری جوازف نے 49 کی اننگز کھیلیں لیکن ٹیم 33 بالز قبل 161 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

یوں کیویز 50 رنز سے کامیاب ہوئے۔ٹم سائوتھی نے 4 اور ٹرینٹ بولٹ نے 3 آئوٹ کئے۔

ویسٹ انڈیز ٹیم جہان مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز ہارنے کے خطرے میں ہے۔وہان ورلڈ کپ سپر لیگ میں پوزیشن خراپ ہوگئی ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *