ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ سے باہر،کیویز سے بھی ہار
| | | | | | | | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ سے باہر،کیویز سے بھی ہار

  برج ٹائون ،کرک اگین رپورٹ کہانی ختم،ویسٹ انڈیز کی ٹرپل سنچری بھی اسے ناکامی سے نہ بچاسکی۔یوں مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز کی ناکامی کے بعد اس کے اگلے سال شیڈول ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کے امکانات  مکمل طور پرمعدوم ہوگئے ہیں۔ برج ٹائون میں میزبان ٹیم نے فیصلہ کن ون ڈے…

کیویز کی واپسی ،ون ڈے سیریز برابر کردی،ویسٹ انڈیز کی پریشانی
| | |

کیویز کی واپسی ،ون ڈے سیریز برابر کردی،ویسٹ انڈیز کی پریشانی

    برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ   نیوزی لینڈ کی واپسی،ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں ہراکر سیریز برابر کردی ۔اب دونوں ٹیموں میں فیصلہ کن میچ ہوگا۔ برج ٹائون میں کیویز49 ویں اوور میں 212 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔فن ایلن بدقسمت رہے۔96 پر پویلین لوٹ گئے ۔کیوی اننگ 10 بالز قبل ڈھیر ہوئی…

مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب
| | |

مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب

  بارباڈوس ،کرک اگین مسلسل 6 سیریز میں شکست ،مسسلسل 9 ایک روزہ میچز کی ہارکے بعد ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کامیابی کا مزا چکھا تو ایسا لگا،بڑا نہیں ،بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا ہے اور کیوں نہ لگے۔ اس سال مئی کے آخر اور جون کےشروع میں ویسٹ انڈیز ٹیم نیدر لینڈز سے…

ڈو آرڈائی ون ڈے سیریز شروع،کیویز کی بیٹنگ
| | |

ڈو آرڈائی ون ڈے سیریز شروع،کیویز کی بیٹنگ

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی اہم ترین ون ڈے سیریز شروع ہوگئی ہے۔میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کیویز کو بیٹنگ کے لئے کہا ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے نہایت ہی اہم ہے۔شکست کا مطلب ہوگا کہ 2023 ورلڈ کپ میں براہ راست انٹری ممکن نہیں ہوسکے گی۔…

نیوزی لینڈ 10 برس بعد ویسٹ انڈیز میں آج ون ڈے کھیلے گا،کالی آندھی ورلڈکپ سے باہر
| | | | | |

نیوزی لینڈ 10 برس بعد ویسٹ انڈیز میں آج ون ڈے کھیلے گا،کالی آندھی ورلڈکپ سے باہر

  عمران عثمانی کی رپورٹ یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی لیکن ہے تو،اس لئے کہ ایسا کم ہوتا ہے جو اس چیپٹر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 10 سال بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز میں کوئی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیل رہی ہے۔دونوں ٹیموں  کے مابین 3 ایک…

کیویز پکڑے گئے،ویسٹ انڈیز نے پرکترکر کچھ اپنی بھی کرلی
| | |

کیویز پکڑے گئے،ویسٹ انڈیز نے پرکترکر کچھ اپنی بھی کرلی

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ کیویز پکڑے گئے،ویسٹ انڈیز نے پرکترکر کچھ اپنی بھی کرلی۔نیوزی لینڈ مسلسل تیسری بار پہلے کھیل کر ٹریپ ہوگیا،لمبے اسکور کے جال بننے کا پلان گلے پڑا۔نتیجہ میں کیوی ٹیم کلین سوئپ کرنے میں ناکام ہوگئی۔ویسٹ انڈیز نے تیسرا ٹی 20 میچ  8 وکٹوں سے جیت کر وائٹ واش کا تاج تار…

بڑا کمنٹیٹر ریٹائر،پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی تاریخ آگئی،آج ٹی 20،کرکٹ رائونڈ اپ
| | | | | | | | | |

بڑا کمنٹیٹر ریٹائر،پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی تاریخ آگئی،آج ٹی 20،کرکٹ رائونڈ اپ

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کو جنوبی افریقا ٹی 20 لیگ میں بطور مینٹور خدمات سرانجام دہنے سے روک دیا ہے،ساتھ میں کہا ہے کہ ایسی صورت میں پھر وہ بھارتی بورڈ کے لئے مینٹور کی خدمات سرانجام نہیں دے سکیں گے۔بھارتی بورڈ نے اگلے سال…

ایک اور سیریز،ایک اور ناکامی،کیویز نے پکڑکرجکڑڈالا
| | |

ایک اور سیریز،ایک اور ناکامی،کیویز نے پکڑکرجکڑڈالا

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ایک اور سیریز،ایک اور ناکامی،کیویز نے پکڑکرجکڑڈالا۔ویسٹ انڈیز ایک اور سیریز ہارگیا۔پاکستان کے دورے میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد سے اب تک یہ اس کی مسلسل چھٹی سیریز کی شکست ہے۔کنگسٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اسے  90 رنز کی بڑی اور عبرتناک ناکامی ہوئی…

کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے
| | | | | | |

کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کنگسٹن جمیکا میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔3 میچزکی سیریز بچانے کے لئے ویسٹ انڈیز کی جیت بہت ضروری ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ چھوڑ گئے۔دورہ زمبابوے میں راہول ڈریوڈ…

نیوزی لینڈ سے بھی ویسٹ انڈیز کو شکست
| | |

نیوزی لینڈ سے بھی ویسٹ انڈیز کو شکست

  جمیکا،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے بھی ویسٹ انڈیز کو ہرادیا۔ٹی 20 سیریز کا آغاز گزشتہ رات ہوگیا۔بارش کے سبب کھیل رہا ضرور،اوورز نہیں کٹے۔ نیوزی لینڈ نے 13 رنز کی جیت کے ساتھ دورے کا آغاز کیا ہے،ساتھ میں میزبان ٹیم کوپھر ناکامی میں پھنسایا ہے۔ کیوی ٹیم نے 5 وکٹ پر 185…

ٹی 20،بلیک کیپس کی بیٹنگ،بابر کی پوزیشن مستحکم،انگلش فینز پاکستان میں
| | | | | | | |

ٹی 20،بلیک کیپس کی بیٹنگ،بابر کی پوزیشن مستحکم،انگلش فینز پاکستان میں

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 میں بادشاہت کا ممکنہ خطرہ ٹل گیا ہے۔بھارت کے سوریا کمار یادھیو گزشتہ ہفتہ ان کے قریب ترین تھے لیکن فلوریڈا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بھارت نے ان کو آخری میچ میں آرام دیا،اس سے قبل کے چوتھے میچ میں وہ…