| | | | | |

ہاکستان پهنسا میچ کیسے جیتا،ساجد اور عابد نے بتادیا

 

ڈهاکا،کرک اگین

ساجد خان نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم نے کہا تها کہ صرف پازیٹو کرکٹ کھیلنی ہے .بارش کی وجہ سے کھیل ضائع ہوا لیکن ہمیں صرف جیت کے لیے جانے کی ہدایت تھی.خوشی ہے کہ میری پرفارمنس سے پاکستان ٹیم کو جیت ملی .خوشی ہے کہ پاکستان جیتا ، میرے وکٹیں چاہے کتنی ہی کیوں نہ ہوتیں .جب وکٹ نہیں مل رہی تھی تو ہم گراؤنڈ میں دوسرے کا حوصلہ بڑھا رہے تھے.باہر بیٹھے کھلاڑی اور منجمنٹ کے ارکان بھی حوصلہ بڑھا رہے تھے.ہمارے لیے سب سے اہم بات یہ تھی کہ پاکستان ٹیم میچ جیتے .

عابد علی نے کہا ہےاوپننگ میں نئے پارٹںر عبداللہ شفیق تھے ، سیریز میں ہم دونوں پر پریشر تها .
میری کوشش تھی کہ عبداللہ شفیق کو ساتھ لے کر چلوں ، اس نے بہت اچھا پرفارم کیا .

عابد علی کہتے ہیں کہ ٹیم کی ضرورت کے مطابق پارٹنر شپ لگانے کی کوشش کرتے رہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *