| | | | | |

ہاکستان کی جیت کا جشن،لندن کی سڑکوں پر دلچسپ نظارے

لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ

بھارت کے خلاف ایشیا کپ فتح پر پاکستان کی جیت کا جشن دنیا بھر میں منایاجارہے ،لیکن گزشتہ رات جو کچھ لندن میں  ہوا،اس کے نظارے بھی کم دیکھنے کو ملتے ہیں۔

لندن کی سٹریس اور مین روڈز پر ہزاروں پاکستانیوں نے اپنی کار اور واک کے ساتھ جشن میں شرکت کی۔چہارجانب  پرچموں کی بھرمار تھی۔نعرے بازی بھی خوب ہوئی۔

بھارت کے خلاف میچ،قومی ڈریسنگ روم کااحوال،کرکٹرز اور فینز میں فرق نہ رہا

گزشتہ اتوار لندن کے علاقہ لیسٹر میں پاکستان کی شکست کےبعد جھڑپیں ہوئی تھیں،پولیس آفیسر پر بھی حملہ ہوگیا تھا۔

ادھر مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی شکست کا شکست کا جشن جاری ہے۔سوشل میڈیا صارفین بھی دلچسپ میمز بنارہے ہیں۔

ایشیا کپ میں پاکستان نے اتوار کو بھارت کے خلاف 5 وکٹ سے جیت اپنے نام کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *