| | | |

ہوم آف کرکٹ شو ختم،شاہین آفریدی کی دوسری اننگ میں بھی پہلی جتنی وکٹیں

لارڈز،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

ہوم آف کرکٹ شو ختم،شاہین آفریدی کی دوسری اننگ میں بھی پہلی جتنی وکٹیں۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار کارکردگی کے سبب جہاں ہوم آف کرکٹ میں فینز میں خوشی کی لہر دوڑی،وہاں پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسر کے لئے بھی ڈیبیو میچ اچھا ہی رہا۔میچ میں 6 وکٹیں قابل ذکر بات ہے۔

لارڈز میں شاہین لارڈ بننے کے قریب،اظہر فلاپ،حارث ہیرو

لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو 10 وکٹ سے ہرادیا۔لیسٹر ٹیم دوسری باری میں 272 اسکور بنانے میں کامیاب ہوئی۔بین مائیک نے 99 کی اننگ کھیلی۔

پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے دوسری اننگ میں 19 اوورز میں 93 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں،یوں میچ میں 147 رنزکے عوض انہیں 6 وکٹیں ملیں،اس کے ساتھ ہی انہوں نے 29 کی اننگ کھیلی۔

فاتح ٹیم نے 92 رنزکا ہدف بناکسی نقصان کے پورا کرلیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *