| | | | |

دورہ آسٹریلیا ،پاکستان کے 16 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہورہی ہے۔میڈیا پر 16 رکنی اسکواڈ کا نام گردش کررہا ہے۔
شان مسعود کپتان ہونگے۔
حسن علی اور فہیم اشرف کی سلیکشن کا دعویٰ کیا گیا ہے جو حیران کن ہے ۔صائم ایوب،عبداللہ شفیق اور بابر اعظم ہونگے۔
شاہین آفریدی ،خرم شہزاد،میر حمزہ،ابرار ائمد،عامر کمال،سعود شکیل،امام الحق ،سرفراز احمد ،محمد رضوان اور سلمان علی آغا ہونگے۔
پاکستان ٹیم اس ماہ کے آخر میں آسٹریلیا جائے گی۔
تین ٹیسٹ میچز کی سیریز 14 دسمبر سے شروع ہوگی۔سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کا حصہ ہے۔
اسکواڈ سے حارث رئوف نکلتے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

Update

شان مسعود ( کپتان ) عامرجمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد، میرحمزہ، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نعمان علی، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، سعود شکیل اور شاہین شاہ آفریدی۔

پی سی بی نے اس نیوز کی اشاعت کے 3 گھنٹے بعد قومی اسکواڈ کا اعلان کیا،جس کی تفصیلی نیوز الگ سے شائع کردی گئی ہے۔البتہ پڑھنے والوں کی آسانی کیلئے اسکواڈ کے نام اوپر دے دیئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *