دورہ آسٹریلیا ،پاکستان کے 16 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
| | | | |

دورہ آسٹریلیا ،پاکستان کے 16 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہورہی ہے۔میڈیا پر 16 رکنی اسکواڈ کا نام گردش کررہا ہے۔ شان مسعود کپتان ہونگے۔ حسن علی اور فہیم اشرف کی سلیکشن کا دعویٰ کیا گیا ہے جو حیران کن ہے ۔صائم ایوب،عبداللہ شفیق اور بابر اعظم ہونگے۔ شاہین…

رمیز راجہ کا خفیہ سرپرائز تیار،آئی سی سی کیلئے ورلڈکپ پر جواب بھی ںھیج دیا
| | | | |

رمیز راجہ کا خفیہ سرپرائز تیار،آئی سی سی کیلئے ورلڈکپ پر جواب بھی ںھیج دیا

    لاہور،دبئی،کرک اگین   رمیز راجہ نے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا ہے،پیٹرن انچیف وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی نیوز بہت ہیں،نوٹیفکیشن کا سرے سے اتا پتہ نہیں ہے ۔ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے میڈیا کی نقل میں ہے،اپنا بعض نکال رہا ہے،اس لئے…

قیاس آرائیاں تمام ،اکثریتی چہرے برقرار ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
| | | | | |

قیاس آرائیاں تمام ،اکثریتی چہرے برقرار ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ تمام دبائو مسترد ،تمام قیاس آرائیاں ختم۔پی سی بی کی موجودہ منیجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔98 فیصد پرانے چہرے برقرار ،نسیم شاہ بھی فٹ قرار ۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی…

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں
| | | | | | | |

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں

کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی شکست ایک بڑی چھترول سے کم نہیں ہے۔سیریز ختم ہوچکی۔کپتان بابر اعظم نے اس کی متعدد توجیہات پیش کی ہیں،ان میں تجربہ کارپیسرزکا نہ ہونا نمایاں کیا گیا ہے۔اسی طرح اور بھی بڑی لاجک بنائی گئی ہیں لیکن صاف لگتاہے کہ  بہانے ہیں اور بیانیہ ہے۔…

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان اسکواڈکااعلان،بڑی انٹریز
| | | | | | |

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان اسکواڈکااعلان،بڑی انٹریز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔قومی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان کے  کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی اہم سیریز انگلینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈز میں یکم دسمبر سے شروع ہونے جارہی ہے۔شاہین شاہ آفریدی پہلے ہی انجری…

انگلش ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے قریب،پریکٹس شروع،قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
| | | | |

انگلش ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے قریب،پریکٹس شروع،قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

    ابوظہبی،لاہور،راولپنڈی ۔کرک اگین رپورٹ   انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے کے لئے قریب تر پہنچ گئی۔پریکٹس بھی شروع ۔ٹیسٹ ٹیم اب 3 روزہ وارم اپ میچ کھیلنے والی ہے۔ادھر حالت یہ ہے کہ پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان نہیں ہوسکا،ساتھ میں پہلے ٹیسٹ کی منزل راولپنڈی پر ایک بار پھر شکوک…

ٹریننگ کیمپ،پہلے ٹیسٹ کے مقام پر خاموشی،پاکستان کا 15رکنی اسکواڈ لیک
| | | | | | |

ٹریننگ کیمپ،پہلے ٹیسٹ کے مقام پر خاموشی،پاکستان کا 15رکنی اسکواڈ لیک

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں 2 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ملکی سیاسی حالات اور پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے پی سی بی بھی بہت سے کرنے والے کام نہیں کرسکا ہے،چونکہ پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے اور اس …