| | | | |

ایشیا کپ،سپر 4 میچ،پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

 

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کی ٹیم میں پہلی تبدیلی ۔سپر 4 میچ میں ایک کھلاڑی کی جگہ دوسرا کھلاڑی ڈال دیا گیا ہے۔پی سی بی نے اعلان بھی کردیا ہے۔

 

ایشیا کپ سپر 4 کا آغاز کل لاہور سے ہوگا۔پاکستان اس کا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہےپاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے۔

فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ لے لی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *