| | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں پہلی انجری ،ایک ہفتہ کیلئے آئوٹ

 

 

پونے،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں پہلی آفیشل انجری۔

فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث زیر علاج ہیں، توقع ہے کہ وہ آئندہ ہفتے سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ورلڈکپ اسپیشل،کرائوڈکی زیادتی،ثبوت مل گیا،ںابر کی باتیں،کمنز کا ماننے سے انکار،پانڈیا زخمی،دیگر خبریں

سلمان علی آغا کو گزشتہ روز کی ٹریننگ کے بعد بخار ہو گیا اور وہ اس سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔

اہم اسکواڈ میں باقی تمام 15 کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *