| | | |

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی 2 کھلاڑی کارحادثہ میں زخمی،نئی اپ ڈیٹ ساتھ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی 2 کھلاڑی کارحادثہ میں زخمی،نئی اپ ڈیٹ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی 2 کھلاڑیوں کا کارحادثہ۔زخمی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی دو خواتین کھلاڑیوں بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کے بارے میں نئی اپ ڈیٹ فراہم کی ہے، جو جمعہ کی شام ایک معمولی کار حادثے کا شکار تھیں۔ معمولی انجری کےبعد دونوں کھلاڑیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دی گئی اور وہ اس وقت پی سی بی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔

دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے خلاف 18 اپریل سے شروع ہونے والی آئندہ سیریز کے لیے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے ممکنہ کھلاڑیوں کا حصہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *