| | |

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز 23 وکٹیں گریں،صورتحال کیا

 

کیپ ٹاؤن ،کرک اگین رپورٹ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز 23 وکٹیں گر گئیں ۔77 اوورز کا کھیل ہوا اور 270 رنز بنے۔

کیپ ٹاؤن پچ پاکستان کے حالات کی مانند گڑبڑ ہے۔جنوبی افریقا نے دوسری اننگ میں 3 وکٹ پر 62 رنز بنائے ہیں ۔یوں اسے پہلی اننگ کے خسارے کے حساب کیلئے مزید 36 رنز درکار ہیں۔

پروٹیز پہلی باری میں صرف 55 پر آئوٹ ہوگئے۔محمد سراج نے 6 وکٹیں لیں۔بھارت 153 پر باہر ہوا۔آخری 6 وکٹیں صفر اسکور کے اندر گریں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *