| | | |

بھارت میں 2 کپتانوں پر 24 لاکھ کا جرمانہ

کرک اگین رپورٹ

سلو اوور ریٹ پر  رتو راج گائیکواڑ پر بڑا جرمانہ ہوا ہے۔دونوں کو 12،12 لاکھ کے جرمانے کردیئے گئے ہیں۔،آئی پی ایل کے چنائی سپر کنگز اورلکھنو سپر جائنٹس کے میچ میں یہ ہوا۔

کے ایل راہول نے ایم ایسی دھونی کا کا وکٹ کیرکے طور پر 25 ففٹیز کا ریکارڈ بھی پاش پاش کردیا۔

کے ایل راہول کا رواں سال کے ٹی 20 ورلڈکپ میں شمولیت کے ففٹی ففٹی چانسز بتائے گئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *