| | | | |

ایک اوور میں مسلسل 3 نو بالز،شعیب ملک کی لائف نوبال تو نہیں ہوگئی

 

 

میر پور،کرک اگین رپورٹ

ایک اوور میں مسلسل 3 نو بالز،شعیب ملک کی لائف نوبال تو نہیں ہوگئی۔میر پور میں بریسال کی جانب ست 6 بالز کھیل کے 5 رنزبناسکے۔ان کی ٹیم نے پھر بھی ان کے بغیر4 وکٹ پر187 رنزبنائے لیکن  کھلنا ٹائیگرز نے ہدف 18 اوورز میں 2 وکٹ پر پورا کیا۔شعیب ملک ایک اوور کرنے آئے۔،3 نوبال ڈال گئے۔

شعیب ملک کی شادی کے بعد سے غضب کی خبریں،بھارتی حکومت نےانگلینڈ کے شعیب کاویزا روک دیا،وجہ پاکستان

شعیب ملک ان دنوں بنگلہ دیش میں بی پی ایل کھیل رہے ہیں،اسی دوران انہوں نے اپنی دوسری شادی کا اعلان گزشتہ روز کیا تھا۔اس کے بعد سے مسلسل ٹرینڈ میں ہیں۔

شعیب نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی۔اس کے فوری بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے خلع لینے کی تصدیق کی ہے۔

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے آفیشل رد عمل آگیا

کرکٹ فینز کی اکثریت نے شعیب ملک کی شادی کو بڑی نوبال قرار دیا ہے۔ایسے میں اسپن باؤلر شعیب ملک کی جانب سے ایک ہی اوور میں مسلسل 3 نوبالز ناقابل یقین کہانی ہے۔اسے شادی کی نو بال کے اثرات کہا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *