| | | |

شعیب ملک کی شادی کے بعد سے غضب کی خبریں،بھارتی حکومت نےانگلینڈ کے شعیب کاویزا روک دیا،وجہ پاکستان

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کی شادی کے بعد سے غضب کی خبریں،بھارتی حکومت نےانگلش ٹیسٹ کھلاڑی کا ویزا روک دیا،وجہ پاکستان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ ایک سے بڑھ کر ایک کہانی ہے۔عجب معاملات چل رہے ہیں۔غضب کی خبریں بریک ہورہی ہیں۔شعیب ملک کی شادی چھائی ہے،گلین  میکسویل ہسپتال پہنچ گئے،شراب نوشی میں حد عبورکی۔اسی طرح ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ،نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین لگ گئے اور اب اگلی نیوز یہ ہے کہ بھارتی حکومت نے ایک مسلمان کھلاڑی،پاکستانی نژاد کو ویزا جا ری نہیں کیا،انگلینڈ کرکٹ ٹیم ان کے بغیر بھارت اتر گئی اور وہ ابو ظہبی رہ گئے۔

شعیب ملک کی شادی عجلت میں ہوئی،ڈیزائنر کے ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا

مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر

انگلینڈ اتوار کو شعیب بشیر کے بغیر ہندوستان پہنچا تھا جنہیں ویزا مسائل پر متحدہ عرب امارات میں روک گیا تھا۔ سمرسیٹ کے لیے کھیلنے والے آف اسپنر پاکستانی نژاد والدین کے ہاں پیدا ہوئے۔انگلینڈ کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے پیر کو پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل کہا کہ  امید ہے کہ  وہ کل ہمارے ساتھ شامل ہوں گے، انہیں اپنے ویزے کے ساتھ کچھ مسائل درپیش ہیں۔

اور بریکنگ نیوز،ویرات کوہلی اچانک 2 ٹیسٹ میچز سے الگ ،وجہ بڑی،پرائیویسی کی التجا

ہیری بروک دورہ بھارت راستے سے چھوڑ کرفرار ہوچکے ہیں۔ویرات کوہلی آج 2 ٹیسٹ میچز سے فرار کی راہ پکڑچکے۔شعیب ملک کی شادی بھاری پڑی ہے یا وہاں سے سلسلہ ایسا جڑا ہے کہ غیر یقینی ہورہا ہے۔

گلین میکسویل ایمرجنسی میں رات گئے ہسپتال

شعیب ملک کا دھماکا،دوسری شادی کرلی،اہلیہ اداکارہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *