| | |

شعیب ملک کی شادی عجلت میں ہوئی،ڈیزائنر کے ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کی شادی عجلت میں ہوئی،ڈیزائنر کے ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا۔شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی عجلت میں ہوئی۔
پاکستان کے مشہور ڈیزائنر کے ملازم نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ثنا جاوید نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ جلدی میں شادی کی تھی۔ یہ حقیقت اس وقت سامنے آئی جب ملازم نے بتایا کہ انہیں فوری طور پر اداکارہ کو جوڑا  بھیجنے کا کہا گیا ۔

شعیب ملک کی بہن نے بڑا انکشاف کرکے ثانیہ مرزا کا موقف واضح کردیا

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی عجلت میں شادی اداکارہ کے ڈیزائنر کے ملازم کا دعویٰ ۔حال ہی میں پاکستانی ڈیزائنر کے ایک ملازم نے شیئر کیا کہ شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی جلدی ہوئی۔

ایسالگتا تھا کہ جیسے کوئی ایمبرجنسی نوعیت کا کیس ہو۔

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے آفیشل رد عمل آگیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *