| | | |

شعیب ملک کی بہن نے بڑا انکشاف کرکے ثانیہ مرزا کا موقف واضح کردیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کی بہن نے بڑا انکشاف کرکے ثانیہ مرزا کا موقف واضح کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی بہن نے انکشاف کیا کہ ثانیہ مرزا پاکستانی کرکٹر کے غیر ازدواجی تعلقات سے تنگ تھیں۔

رپورٹس کےمطابق شعیب ملک کے دوبارہ شادی سے ان کے خاندان میں عدم اطمینان ہے، ان میں سے کوئی بھی مبینہ طور پر شادی میں شریک نہیں ہوا۔ ملک کی بہنوں نے مبینہ طور پر غیر ازدواجی تعلقات کا اشارہ دیتے ہوئے ثانیہ مرزا سے ان کی طلاق پر تشویش کا اظہار کیا۔

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے آفیشل رد عمل آگیا

بھارتی ویب سائٹ کے مطابق یہ رپورٹ ان کے نمائندے نے حاصل کی ہے اور اسے کرکٹ ون نے شائع کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *