| | | | |

تیسرا ون ڈے،دبائوکام کرگیا،کرک اگین نیوز درست،شان مسعودآگئے،ٹاس اپ ڈیٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

تیسرا ون ڈے،دبائوکام کرگیا،کرک اگین نیوز درست،شان مسعودآگئے،ٹاس اپ ڈیٹ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن تیسرے ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں دونوں ممالک کی رواں سیریز کا اختتام آج ہوجائے گا۔

فیصلہ کن ون ڈے میچ آج،کیویز 20 برس سے ناقابل شکست،بابر اعظم پر ایک سلیکشن کا دبائو

کراچی میں بابر اعظم  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیاہے۔جیسا کہ کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم پر ایک سلیکشن کا دبائو ہے۔امام الحق کی جگہ شان مسعود آئے ہیں،امام کی انجری کی نیوز چلادی گئی ہے۔محمد حسنین بھی آگئے ہیں۔

پاکستان نے ٹاس جیت کرکیویز کی نقل کی ہے۔وکٹ کے بعد کے رویہ سے ایک خوف ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *