| | | | |

ٹاس الرٹ،چوتھے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

ٹاس الرٹ،چوتھے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں

بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  شو تیار ہے۔پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

عثمان خان وکٹ کیپر ہونگے۔فخر زمان ،عماد وسیم،اسامہ میر ،زمان خان اور محمد عامر کھیلیں گے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *