| | | | | |

پی ایس ایل 9 میں 7 ویں ٹیم کنفرم،نام فائنل،رقم موصول

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 میں 7 ویں ٹیم کنفرم،نام فائنل،رقم موصول۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ  میں 7 ویں ٹیم  کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق 7 ویں ٹیم کس شہر اور کس نام سے ہوگی۔یہ بھی فائنل کرلیا گیا ہے اور اس کے لئے پی ایس ایل بورڈ اور پی سی بی کو مقررہ گارنٹی رقم بھی ارسال کردی ہے۔

ایل پی ایل کا آج رنگا رنگ تقریب سےآغاز،بابر اعظم سمیت کئی پاکستانی مقابل

اس سے قبل پی ایس ایل 9 میں 2 ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اب ایک ٹیم کیلئے راہ ہموار ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی اس کا باقاعدہ اعلان کرنے والا ہے۔

پی ایس ایل 9 کا ایڈیشن  اگلے سال کے شروع میں پاکستان میں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *