| | | |

لیجنڈز لیگ سے پاکستانی کھلاڑی باہر

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ

بھارت کی لیجنڈز لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند ہوگئے ہیں،گزشتہ سال مسقط میں ہونے والی لیگ میں شعیب اختر،مصباح  وغیرہ شریک ہوئے تھے۔

بھارت اس بار یہ سیریز اپنے ملک لے گیا،75 ویں آزادی کا نام دیا۔6 ٹیمیں کیں،ساتھ میں اعلان کیا کہ پاکستانی پلیئرز ڈرافٹ میں شامل ہیں۔

ہفتہ کو بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کا کوئی کھلاڑی شریک نہیں ہوگا،ویزا مسائل ہیں۔

اصل بات یہ ہے کہ ادھر پاکستان سے بھی کسی کو جانے کی جرات ہوئی ،نہ اجازت کا سوال تھا۔موجودہ حالات بہت سخت چل رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *