گیانا،کرک اگین رپورٹ
Twitter Image
ایک کرکٹر کی شادی ہوگئی۔تصاویر پہلی بار منظر عام پر آگئی ہیں۔ویسٹ انڈین آل رائونڈر کیمپیو پاول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
گزشتہ ہفتہ ان کی شادی گیانا میں ہوگئی ہے،انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر شیئرکردیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انہیں مبارکباد دی ہے۔
شان مسعود اور مکی آرتھر آمنے سامنے،پاکستانی اوپنر دغادے گئے
کیمیو پاول ویسٹ انڈیز کے ممتاز آل رائونڈر ہیں۔ٹیم میں شامل ہوتے ہیں۔ان کے لئے یہ معاملہ اہم رہا ہے۔ادھر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی ساتھی کرکٹر کو مبارکباد دے دی ہے۔
ویسٹ انڈین ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔