کولمبو،سڈنی:کرک اگین رپورٹ
سری لنکا کانام آج کے دنوں میں بہت بلند ہوگیا ہے۔3 ہفتے قبل تک تھوڑاجب ایشیا کپ نہیں جیتا تھا،اسے ایشیا میں بھی کوئی کسی کھاتہ میں نہیں گن رہا تھا۔4 ہفتہ قبل جب اسے ایشیا کپ کے شروع میں افغانستان سے شکست ہوئی تو اس کے اخراج کی بات ہونے لگی تھی۔پھر اس کے بعد جب سری لنکا ایشیشن چیمپئن بنا تو یہ سب ناقابل یقین تھا۔خراب ملکی حالات کے تناظر میں یہ اس کا اپنے ملک کے لئے بڑا تحفہ بھی تھا۔
یہی وجہ ہے کہ اب اپنے ملک سے میگا ایونٹ ورلڈ ٹی20 کے لئے روانگی کا وقت آیا تو کولمبو میں سری لنکا کرکٹ ہیڈکوارٹر میں میڈیا کے پرہجوم گروپ کے سامنے کپتان داشن سناکا زیادہ پرعزم تھے۔ایشیا کپ جیت نے بہت تبدیل کردیا تھا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا
سری لنکا ٹیم اپنی ورلڈکپ مہم کے آغازسے 2 ہفتے سے زائد وقت 16 روز قبل آسٹریلیا جارہی ہے،جہاں وہ ٹریننگ و پریکٹس کرکے آسٹریلین پچزکا تجبہ حاصل کرلے گی۔اسے میگا ایونٹ کا پہلا رائونڈ کھیلنا ہے۔16 اکتوبر کو پہلا میچ نمیبیا کے خلاف شیڈول ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت کا آسٹریلیامیں وقتی کیمپ،وارم اپ میچ،روانگی تاریخ سیٹ