| | |

پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل۔وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے پی سی بی کی14 رکنی کمیٹی بنائے جانے کی اطلاعات  ہیں۔نجم سیٹھی سربراہ ہونگے،یہ کمیٹی موجودہ پی سی بی ٹیم کی جگہ  لے گی۔120 روز کام کرے گی،اس کے بعد آئین سازی اور تعین ہوگا۔

یہ کمیٹی کیا ہوگی،اس میں شاہد خان آفریدی، شفقت رانا، مصطفیٰ رمدے اور چوہدری عارف سعید ، شکیل شیخ، گل زادہ، نعمان بٹ، ہارون رشید، ثناء میر، تنویر احمد، گل محمد کاکڑ اور ایاز بٹ شامل ہیں۔

رمیز راجہ کا خفیہ سرپرائز تیار،آئی سی سی کیلئے ورلڈکپ پر جواب بھی ںھیج دیا

ادھر پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے اگلے رد عمل کی توقع ہے۔خیال ہے کہ جمعرات کو قانونی جنگ بھی چھڑسکتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *