ہانگ کانگ۔ کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ
ہانگ کانگ سپر سکسز کے پہلے میچ میں پاکستان کو یو اے ای نے ہرا دیا۔ اب سیٹ شکست کہیں گے اسے ،کیونکہ دفاعی چیمپیئن پاکستان یہ تیسرا میچ کھیل رہا تھا اور یہ اس کا پہلا میچ تھا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی۔ ٹاس جیت کے فیصلہ بڑا عجب تھا۔ ٹیم صرف 106 رنز بنا سکی۔
ہانگ کانگ کی ٹیم نے آخری وکٹ پر رہتے ہوئے اخری گیند پر شاندار فتح حاصل کی اور ایک وکٹ کی جیت اپنے نام کی۔
پاکستان اور بھارت کا میچ تھوڑی دیر بعد ہوگا۔ ہانگ کانگ سپر ٹورنامنٹ میں پاکستان دفاعی چیمپیئن ہے۔ آغاز بہت برا ہے۔
