کرک اگین رپورٹ
ورلڈکپ 2023 میں پاکستان سمیت کئی میچز کی تاریخ تبدیل،کرک اگین نیوز سچ،مکمل شیڈول۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 شیڈول میں تبدیلی ہوگئی ہے۔آفیشل اعلان باقی ہے۔اس طرح رسمی خانہ پری اگلے چند گھنٹوں میں ہوگی۔انٹرنیشنل اور قومی میڈیا جس وقت یہ خبریں چلا رہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان ہے تو ایسے میں کرک اگین نے یہ بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز دی تھی کہ صرف ایک میچ نہیں،کم سے کم 5 میچز کے شیڈول میں تبدیلی ہوگی۔
ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز تفصیلات
کرک اگین نیوز درست ثابت ہوئی ہے۔آئی سی سی مینز ورلڈٖکپ 2023 کے شیڈول میں تبدیلی کی دوسری نیوز کرک اگین نے یہ دی تھی کہ پاکستان کے 2 میچزکا شیڈول متاثر ہوگا۔اب ایسا ہی ہوا ہے۔پاکستان کے 2 میچز سمیت 5 سے 6 میچزکے شیڈول میں تبدیلی ہوگی۔
نئے شیڈول کے مطابق پاکستان اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا،یہ میچ پہلے بھی 6 اکتوبر کا تھا۔سری لنکا سے 10 اکتوبر 2023 کو ہوگا۔پہلے یہ میچ 12 اکتوبر کو شیڈول تھا اور احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 14 اکتوبر کو ہوگا۔پہلے یہ میچ 15 اکتوبر کو ہونا تھا۔
اسی طرح دیگر میچز میں بھی تبدیلی ہوگئی ہے۔انگلینڈ،افغانستان سمیت 4 میچز بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔بھارت کا اپنا ایک اور میچ بھی ہل سکتا ہے۔تفصیلی شیڈول میں ذکر ساتھ کیا گیا ہے۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 5 اکتوبر کو پہلا میچ کھیلیں گے۔یہ احمد آباد میں ہوگا۔ دوپہر 1 بجے
اکتوبر 6 کو پاکستان نیدرلینڈز سے حیدر آباد میں کھیلے گا۔دوپہر 1 بجے
اکتوبر 7 کو بنگلہ دیش ،افغانستان دھرم شالہ میں کھیلیں گے۔صبح ساڑھے 9 بجے
اسی روز 7 اکتوبر کوجنوبی افریقا سری لنکاسے دھرم شالہ میں کھیلے گا۔دوپہر 1 بجے
اکتوبر 8 بھارت،آسٹریلیا چنائی میں مدمقابل ہونگے۔دوپہر 1 بجے
اکتوبر 9،نیوزی لینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز،حیدر آباددوپہر 1 بجے
اکتوبر 10،انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ،دھرم شالہ دوپہر 1 بجے کی بجائے اب صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔یہ تیسری تبدیلی ہے۔
اکتوبر 11،بھارت بمقابلہ افغانستان ،دہلی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 12،پاکستان بمقابلہ سری لنکا،حیدر آباد،دوپہر1 بجے
اکتوبر 12،آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا ،لکھنو،دوپہر 1 بجے
اس سے قبل یہ میچ 13 اکتونر کو شٰیڈول تھا۔
اکتوبر 13،انگلینڈ بمقابلہ افغانستان ،دہلی،دوپہر 1 بجے
یہ میچ بھی 14ا کتوبر کو شیڈول تھا۔
اکتوبر 13،نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی،صبح ساڑھے 9 بجے
یہ میچ 14 اکتتوبر کو شیڈول تھا۔
انگلینڈ اورافغانستان کا میچ 15 اکتوبر کو بھی ہوسکتاہے۔
اکتوبر 14،پاکستان بمقابلہ بھارت ،احمد آباد،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 16، آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا،لکھنو،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 17، جنوبی افریقا بمقابلہ نیدرلینڈز، دھرم شالہ،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 18، نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان ،چنائی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 19،بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ،پونے،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 20،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بنگلور،،دپہر 1 بجے
اکتوبر 21،انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،ممبئی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 21،سری لنکا بمقابلہ نیدر لینڈز،لکھنو،صبح ساڑھے 9 بجے
اکتوبر 22،بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دھرم شالہ،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 23،پاکستان بمقابلہ افغانستان ،چنائی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 24،جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 25، آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز،دہلی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 26،انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا،بنگلور،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 27،پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ،چنائی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 28،،نیدرلینڈز بمقابلہ بنگلہ دیش ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 28، آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ،دھرم شالہ،صبح ساڑھے 9 بجے
اکتوبر 29،بھارت بمقابلہ انگلینڈ،لکھنو،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 30، افغانستان بمقابلہ سری لنکا،پونےدوپہر 1 بجے
اکتوبر 31،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے
یکم نومبر ،نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،پونے،دوپہر 1 بجے
دو نومبر بھارت بمقابلہ سری لنکا،ممبئی،دوپہر 1 بجے
تین نومبر ، نیدرلینڈز بمقابلہ افغانستان ،لکھنو،دوپہر 1 بجے
چار نومبر ،انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ،احمد آباد،دوپہر 1 بجے
چار نومبر ، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،بنگلورو،صبح ساڑھے 9 بجے
پانچ نومبر ،بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے
نومبر 6، بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا،دہلی۔دوپہر12 بجے
نومبر 7، آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،ممبئی،دوپہر 12 بجے
نومبر 8، انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز،ہونے،دوپہر 12 بجے
نومبر 9، نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا،بنگلورو،دوپر 12 بجے
نومبر 10، جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ،احمد آباد،دوپہر،دوپہر 12 بجے
نومبر 11، بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز ،بنگلورو،دوپہر 12 بجے
نومبر 12،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے
نومبر 12، بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ،پونے،صبح ساڑھے 8 بجے
نومبر 15،پہلا سیمی فائنل ،ممبئی،دوپہر 12 بجے
نومبر 16،دوسرا سیمی فائنل ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے
نومبر 19،فائنل۔احمد آباد،دوپہر 12 بجے