حیدر آباد دکن ،کرک اگین رپورٹ
پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی،ایئرپورٹ پر حاضری ،گھٹا ماحول ،کھلاڑی سنجیدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے لئے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں اتر گئی ۔ایئرپورٹ پر مقامی عملہ نے کھلاڑیوں کے کاغذات اٹھائے ایک ایک کی حاضری لگائی اور اسے کاغذ تھمایا۔
ورلڈکپ ٹیم سلیکشن پر بڑی سیاست،،ایک کرکٹر نے بھانڈا پھوڑدیا،دوسرے کا انتظار
پاکستان کے کھلاڑی سنجیدہ چہروں کے ساتھ کھڑے تھے۔انداز میں شدید حیرت تھی لیکن میزبان ملک بھارت نے یہ سب کیا ہے۔
حیدرآباد دکن ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔
پاکستان کے کھلاڑیوں کا گھٹے ماحول میں استقبال کیا گیا ہے۔مقامی افراد کرکٹ ٹیم کے استقبال کے لئے باہر موجود تھے۔ان میں سے کئی شادیوں کی تقریب چھوڑ کر وہاں کھڑے تھے۔