کرک اگین اسپیشل رپورٹ
احمد آباد،پاکستان یہاں ایک ون ڈے کھیل چکا،پاک بھارت ون ڈے،ورلڈکپ ریکارڈز،موسم رپورٹ
پاک بھارت ورلڈکپ میچز،پہلی بار پہلے بیٹنگ،سنچری،بڑا ٹوٹل،بڑا پیس اٹیک،پھربھی ناکامی۔کرکٹ ورلڈکپ تاریخ۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔1992 ورلڈکپ سے 1999 ورلڈکپ تک مسلسل 3 شکستیں۔پاکستان کی بعد میں بیٹنگ،ناکامی اور ناکامی۔نئی صدی شروع ہوئی تو 2003 ورلڈکپ تھا۔سنچورین میں پاکستان بمقابلہ بھارت تھا۔اس بار پاکستان کو پہلے بیٹنگ کا موقع مل ہی گیا۔یہی نہیں ٹیم نے بڑا ٹوٹل بھی کردیا۔سعید انور کی ونچری بھی ہوگئی۔پاکٹ میں شعیب اختر،وسیم اکرم اور وقار یونس کی موجودگی نے جیسے یقین دلادیا کہ اس بار پاکستان کی باری ہوگی لیکن یہ کیا۔سب کچھ بدل کر بھی پاکستان نتیجہ بدل نہیں سکا۔
کرکٹ ورلڈکپ پاکستان بمقابلہ بھارت تاریخ،پسٹری کا پہلامیچ،متنازعہ رن آئوٹ لے ڈوبا
کیا جیت تھی۔اہم اداکار سچن ٹنڈولکر تھے جنہوں نے 75 گیندوں پر 98 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے پانچ اوورز میں پچاس رنز بناکر پاکستانی اٹیک کو ذبح کر دیا۔اس ابتدائی حملے نے تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا کیونکہ اس نے رن ریٹ کو قابوکر دیا، سب سے زیادہ توجہ شعیب پر مرکوز تھی جو آخر کار اسے ٹنڈولکر کی وکٹ بھی لےگئے،98 پر شکار کرکے انہیں سنچری سے محروم بھی کرگئے لیکن پاکستان کو نہ جیتنا تھا،نہ وہ نہ جتواسکتے تھے۔
پاک بھارت ورلڈکپ تاریخ،1999میں مسلسل تیسری عجب شکست،وسیم اور شعیب اختر وجہ بتائیں
پاکستان نے اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے 273 رنز بنائے جو کہ قابل دفاع ٹوٹل لگتا تھا۔سعید انور نے101 کی اننگ کھیلی۔بھارتی ٹیم کی بلے بازی مشین کی طرح تھی۔ کیف، یوراج اور ڈریوڈ نے 46 اوورز سے بھی کم وقت میں گھر پہنچا دیا۔سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان کو جرمانہ ہوا۔
پاکستان کیلئےاس شکست کے ساتھ ہی قریب ورلڈکپ ختم ہوگیا تھا جو بعد میں ثابت بھی ہوا۔کپتان وقار یونس تھے۔
ورلڈکپ میں پاک بھارت میچز،حقیقی اذیتیں،شائقین کے سانس گھنٹے کیلئےبند،ناکامی آج بھی بڑی