آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل آن پہنچا،کیویزفائنل کی ہیٹ ٹرک کریں گے،ٹاس سمیت سب پر نگاہ رکھ لیں
| | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل آن پہنچا،کیویزفائنل کی ہیٹ ٹرک کریں گے،ٹاس سمیت سب پر نگاہ رکھ لیں

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل آن پہنچا،کیویزفائنل کی ہیٹ ٹرک کیلئے پرامید،ٹاس سمیت سب پر نگاہ رکھ لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل کا وقت آن پہنچا۔نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت۔بدھ 15 نومبر 2023۔ممبئی۔ نظر رکھنا ہوگی کہ…

ورلڈکپ میں ایک ملین شائقین کی آمد،آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے مستقبل کا بتادیا
| | | | | |

ورلڈکپ میں ایک ملین شائقین کی آمد،آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے مستقبل کا بتادیا

  دبئی،احمد آباد:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں ایک ملین شائقین کی آمد،آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے مستقبل کا بتادیا۔آئی سی سی کا بڑا ہدف حاصل یا اس سے بھی بڑا مل گیا۔آئی سی سی نے اپنی پریس ریلیز میں اس  کی تفصیلات کے ساتھ کرکٹ میں ون ڈے کرکٹ کا مستقبل بتادیا…

کرکٹ ورلڈکپ ،ہفتہ 11 نومبر کی صبح بھی میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ ،ہفتہ 11 نومبر کی صبح بھی میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا

پونے،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ ،ہفتہ 11 نومبر کی صبح بھی میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا۔آئی سی سی ورلڈکپ میں کل ہفتہ 11 نومبر کو 2 میچزہیں،ان میں سے پہلا میچ آسٹریلیا اور بنگلہ دیش پونے میں کھیلیں گے جو صبح 10 بجے شروع ہوگا۔سٹیون سمتھ فٹ ہیں ،وہ کھیلیں گے۔آسٹریلیا گزشتہ میچ میں افغانستان کے…

بنگلہ دیشی کیمپ میں بائولنگ کوچ اور کھلاڑیوں کی لڑائی، شوکاز نوٹس
| | | | | |

بنگلہ دیشی کیمپ میں بائولنگ کوچ اور کھلاڑیوں کی لڑائی، شوکاز نوٹس

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش بورڈ حرکت میں،اپنے ہی بائولنگ کوچ کو شوکاز نوٹس۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنے کپتان شکیب الحسن کے متنازعہ فیصلے کے دفاع میں اپنے ہی مقرر کردہ بائولنگ کوچ ایلن ڈونالڈ کے خلاف ہوگیا ہے اور اسے وضاحتی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بائولنگ کوچ نے کہا تھا کہ شکیب…

میتھیوز ٹائم آئوٹ،فیلڈ امپائرکارد عمل،دعوے مسترد،بنگلہ دیشی بائولنگ کوچ بھی اپنےکپتان کے مخالف
| | | | | | |

میتھیوز ٹائم آئوٹ،فیلڈ امپائرکارد عمل،دعوے مسترد،بنگلہ دیشی بائولنگ کوچ بھی اپنےکپتان کے مخالف

کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ میتھیوز ٹائم آئوٹ،فیلڈ امپائرکارد عمل،دعوے مسترد،بنگلہ دیشی بائولنگ کوچ بھی اپنےکپتان کے مخالف۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اینجلیو میتھیوز کا ٹائم آئوٹ ایشو اب بھی موضوع بحث ہے۔سری لنکا کے تجربہ کار آل رائونڈر کی جانب سے آئی سی سی امپائرز پر شدید غم و غصہ وتنقید کے بعد فیلڈ امپائرز…

کرکٹ کی دنیا میں پہلا ٹائم آئوٹ،میتھیوز کو شکیب اور امپائرزنے کریز سےنکال دیا،بیٹرنے ہیلمٹ دے مارا

کرکٹ کی دنیا میں پہلا ٹائم آئوٹ،میتھیوز کو شکیب اور امپائرزنے کریز سےنکال دیا،بیٹرنے ہیلمٹ دے مارا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دنیا میں پہلا ٹائم آئوٹ،میتھیوز کو شکیب اور امپائرزنے کریز سےنکال دیا،بیٹرنے ہیلمٹ دے مارا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 اپنی منفی چیزوں میں بھئ ہیڈلائنز بن رہا ہے۔سری لنکا کے اینجلیو میتھیوز پہلے ٹائم  آئوٹ بیٹر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں ایسا…

نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان کو130 رنز سے جیتنے کی ضرورت کب ہوگی
| | | | | | | | | | | |

نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان کو130 رنز سے جیتنے کی ضرورت کب ہوگی

کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان کو130 رنز سے جیتنے کی ضرورت کب ہوگی ۔ایسا ہرگز نہیں ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ختم ہے یا بہت زیادہ خطرے میں ہے اور ایسا بھی ہرگز نہیں ہے کہ پاکستان سیمی فائنل…

بنگلہ دیش آج پھر کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی یادیں تازہ کرنےکیلئے پرعزم،پاکستانی بھی پرامید
| | | | | | | |

بنگلہ دیش آج پھر کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی یادیں تازہ کرنےکیلئے پرعزم،پاکستانی بھی پرامید

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش آج پھر کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی یادیں تازہ کرنےکیلئے پرعزم،پاکستانی بھی پرامید۔یہ امید کہ بنگلہ دیش جنوبی افریقا کو آج ہرادے،کوئی بڑی بات نہیں ہے،اس لئے کہ اگر اس نے بڑی ٹیموں کو شکست دی ہے تو وہ نیدرلینڈز سے ہارے بھی ہیں اور اس لئے بھی کہ آخری ورلڈکپ…

آنکھوں سے شکایت،جملوں سے اظہار،بابر اعظم سب واضح کرگئے،استعفے کے مطالبات میں شدت
| | | | | | |

آنکھوں سے شکایت،جملوں سے اظہار،بابر اعظم سب واضح کرگئے،استعفے کے مطالبات میں شدت

کرک اگین رپورٹ آنکھوں سے شکایت،جملوں سے اظہار،بابر اعظم سب واضح کرگئے،استعفے کے مطالبات میں شدت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کپتانی سے استعفے کے مطالبات زور پکڑنے لگے ہیں،اب وہاں سے بھی آوازیں ہیں،جہاں سے پہلے بھرپور سپورٹ ملا کرتی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ21 اکتوبر کا دوسرامیچ،انگلینڈاور جنوبی افریقا،دونوں کیوں خوفزدہ
| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ21 اکتوبر کا دوسرامیچ،انگلینڈاور جنوبی افریقا،دونوں کیوں خوفزدہ

ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ21 اکتوبر کا دوسرامیچ،انگلینڈاور جنوبی افریقا،دونوں کیوں خوفزدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ کو اتوار کو دہلی میں افغانستان سے اور منگل کو دھرم شالہ میں جنوبی افریقہ کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اب یہ شکست خوردہ ٹیمیں آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں…

کرکٹ ورلڈکپ کے دنوں لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل
| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ کے دنوں لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل

  ممبئی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ کے دنوں لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل۔سری لنکا کے سابق فاسٹ بائولر اور ورلڈکپ میں مسلسل 4 بالز پر 4 آئوٹ کرنے والے لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔رکیں۔یہ ورلڈکپ کیلئے نہیں۔یہ سری لنکا کیلئے بھی نہیں۔ آئی پی ایل کی فرنچائز  ممبئی انڈینز نے یہ بریکنگ…

پاکستان آسٹریلیا ورلڈکپ میچزکی دلچسپ آنکھ مچولی،10میچ،12برس کا سرکل،اب کس کی باری
| | | | | | | | |

پاکستان آسٹریلیا ورلڈکپ میچزکی دلچسپ آنکھ مچولی،10میچ،12برس کا سرکل،اب کس کی باری

    عمران عثمانی پاکستان آسٹریلیا ورلڈکپ میچزکی دلچسپ آنکھ مچولی،10میچ،12برس کا سرکل،اب کس کی باری۔پاکستان اور آسٹریلیا کا ون ڈے کرکٹ میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔دونوں میں جو 107 میچز ہوئے ہیں،آسٹریلیا نے 69 میں جیت نام کی ۔پاکستان اس کے آدھے سے بھی کم34 میچز جیت سکا ہے۔ایک میچ ٹائی اور 3 بے…