| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ کے دنوں لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل

 

ممبئی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ کے دنوں لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل۔سری لنکا کے سابق فاسٹ بائولر اور ورلڈکپ میں مسلسل 4 بالز پر 4 آئوٹ کرنے والے لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔رکیں۔یہ ورلڈکپ کیلئے نہیں۔یہ سری لنکا کیلئے بھی نہیں۔

آئی پی ایل کی فرنچائز  ممبئی انڈینز نے یہ بریکنگ نیوز ڈالی ہے۔اس نے آئی پی ایل کیلئے اپنے بائولرز کی وسعت و ترقی کا سوچا ہے اور سری لنکا کے سابق کرکٹر سالستھ ملنگا کی خدمات حاصل کی ہیں۔

سری لنکا کے سابق لیجنڈری تیز گیند باز اور ممبئی انڈینز  کے سابق آئیکن لاستھ ملنگا نے  2024 سیزن سے قبل پانچ بار کے آئی پی ایل چیمپیئن کے طور پر ان کے باؤلنگ کوچ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ بطور کھلاڑی  ممبئی انڈینز کے ساتھ کئی ٹرافیاں جیتنے کے بعد، اسے ملنگا کی وطن واپسی قرار دیا جا سکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *